Достоверные книги о мученичестве Хусайна
سوال
ذکر شہادت میں صحیح کتاب کونسی ہے، چونکہ ذکر شہادت میں بہت سی کتابیں شائع ہو چکی ہیں، مگر سب میں مختلف فیہ حالات درج ہیں، اس لئے صحیح حالات دیکھنے کے لئے کونسی کتاب دیکھنی چاہئے؟
جواب
ذکر شہادت سے کیا مراد ہے، اگر حضرت سید نا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا حال دیکھنا ہے، تو شاہ عبدالعزیز دہلوی کا رسالہ سرالشہادتین اس مضمون میں بہتر ہے، روضہ الصفاء، تاریخ الخلفاء وغیرہ میں بھی یہ قصہ تفصیل سے مذکور ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔