لازم کو متعدی بنانے کا طریقہ
سوال
آمد نامہ میں جو طریقہ متعدی ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
جواب
فعل لازم کو متعدی بنانے کا طریقہ مراد ہے، یعنی جو فعل صرف فاعل پر پورا ہو جاتا ہے، اس کو متعدی بنانا چاہتے ہیں، تا کہ اس کا تعلق مفعول بہ سے بھی ہو تو اس کی صورت یہ ہے کہ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے، کہ کوئی فعل ایک مفعول پر پورا ہو جاتا ہے، اس کا تعلق دو مفعول سے ہو جائے مثلاً خوردن کھانا یہ ایک مفعول پر پورا ہو جاتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔