الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Различие между ма’зуром и маджбуром

سوال

معذور ومجبور میں کیا فرق ہے؟

جواب

ہمارے عرف میں معذور وہ ہے جس کے لئے حکم پر عمل کرنے میں رکاوٹ من جهة العباد نہ ہو، بلکہ سماوی ہو جیسے کوئی شخص جنگل میں ہو کہ وہاں پانی موجود نہیں، وہ معذور ہے تیمم کیلئے، مجبور وہ ہے جس کے لئے رکاوٹ من جہۃ العباد ہو، جیسے کسی کو پکڑ کر کوٹھی میں بند کر دیا، اور پانی اس کو نہیں دیتے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو