الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Вес «красного динара» и такки

سوال

دو دینار سرخ کتنے وزن کے ہوتے تھے، یہ ضروری بات آپ لکھ کر بھیج دیں دو دینار سرخ ۵۰۰ ٹکے؟

جواب

آج کل ہمارے یہاں اطراف میں نہ ٹکوں کا رواج ہے، نہ دینار سرخ کا پہلے دینار سرخ ساڑھے تین ماشے کا تھا ممکن ہے اس کے علاوہ بھی رہا ہو، ٹکہ دو پیسہ کا ہوتا تھا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو