الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حاشیہ پر ۱۲ ر کا مطلب

سوال

جو کتابوں میں حاشیہ پر ۱۲ رلکھا ہوتا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟

جواب

حاشیہ پر ۱۲ کا مطلب ایسے موقع پر یہ ہوتا ہے کہ یہاں پہنچ کر بات پوری ہوگئی، یہ دو حرفوں کے اعداد کا مجموعہ ہے، ایک ”ح“ اس کے آٹھ عدد ہیں، دوسرا حرف ”د“ اس کے چار عدد ہیں ان کا مجموعہ ۱۲ رہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو