Награда за детские благие дела
سوال
بچپن کے نیک کام کا ثواب اور بد کام کا عذاب والدین پر ہوتا ہے، تو یہ قاعدہ حقوق اللہ میں ہے، یا حقوق العباد میں بھی؟
جواب
بچوں نے جتنے نیک کام کئے ہیں، ثواب کے وہ خود مستحق ہیں، والدین کو تعلیم و تربیت کا اجر ملے گا والدین تعلیم و تربیت کے ذمہ دار ہیں اس میں جتنی کوتاہی کریں گے، ماخوذ ہوں گے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔