مامور بالحج کو پہلے مدینہ طیبہ جانا
سوال
(۱) حج بدل والے کو تمتع کرنا محتاط علماء منع کرتے ہیں، اب آج کل جہازوں کے ٹکٹوں کا معاملہ کچھ ایسا ہے کہ کبھی بہت پہلے جانیکی صورت ہو جاتی ہے، اسلئے حج بدل میں جانے والے بعض ذی علم یہ صورت کرتے ہیں کہ پہلے مدینہ منورہ چلے جاتے ہیں، اور وہاں سے واپسی میں ذوالحلیفہ سے حج بدل کیلئے افراد کا احرام باندھتے ہیں، ایسا کرنے میں کوئی حرج تو نہیں، کیا یہ صورت جائز ہے یا نہیں، کیا اس کیلئے بھی بھیجنے والیکی اجازت ضروری ہے؟ (۲)
جواب
(۱) آمر کی اجازت سے ایسا کرنا درست ہے۔ (۲) یہ بھی اجازت سے درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔