حج بدل میں تمتع
سوال
جیسا کہ معلم الحجاج میں ہے کہ اگر زندہ ہو اور اسکی طرف سے تمتع کی اجازت ہو تو کر سکتا ہے، اور یہ کہ معلم الحجاج میں اس مسئلہ سے کوئی تعرض نہیں، وہ مسئلہ وصیت کرنے کی صورت میں ہے، اب حضرت والا مزید اطمینان کیلئے تحریر فرمائیں،مولانا سعید خاں صاحب نے یہ جواب دیا ہے؟
جواب
معلم الحجاج میں حج بدل کے مسائل کے تحت یہ تشریح وتفصیل نہیں ہے، کہ اگر زندہ ہے تو یہ حکم ہے، مر گیا ہے، تو یہ حکم ہے، بلکہ مطلقاً حج بدل میں تمتع کو منع کیا ہے، اگر چہ آمر کی طرف سے اجازت ہو حتی کہ حاشیہ معلم الحجاج، ص ۳۰۷ میں تصریح کی ہے، حج بدل والوں کو محض سہولت اور احرام کی طوالت سے بچنے کیلئے تمتع کر کے اسکے حج کو خراب نہ کرنا چاہئے اور اس کو چاہئے کہ حج بدل کرنے والے کو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔