حج بدل والے کیلئے تمتع سے بچاؤ
سوال
حج بدل کیلئے احرام میقات سے باندھنے کے بعد حج کی تعمیل تک رکھنا کیا ضروری ہے، جب کہ تقریباً چار ماہ احرام میں رہنا پڑتا ہے، اس لئے کہ رمضان سے پہلے جا رہا ہوں کیا عمرہ کر کے احرام اتار سکتے ہیں، یا نہیں از راہِ مہربانی جلد مطلع فرمائیں؟
جواب
جب رمضان سے قبل آپ جارہے ہیں تو میقات سے احرام باندھ کر عمرہ کر لیں، پھر رمضان المبارک میں جس قدر بھی ہو سکے عمرہ کرتے رہیں، رمضان المبارک کا ایک عمرہ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کے برابر ثواب رکھتا ہے، پھر رمضان ختم ہونے پر کوئی عمرہ نہ کریں، اگر حج تک مکہ معظمہ ہی میں رہنا ہو تو حج کے موقع پر جدہ آکر حج کیلئے احرام باندھ لیں، اگر مدینہ طیبہ پہلے جانا چاہیں تو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔