الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

درود کی عبارات میں نبی پاک کے بعد غوث پاک کا نام لکھنا

سوال

(۱) درود شریف کے بعد زیر نظر طغری میں علی سیدنا غوثنا غوث اعظم کا جو اضافہ کیا گیا ہے، اس کا شرعاً کیا حکم ہے؟ (۲) اس کتبہ کے درود میں حضور اکرم ﷺ کے اسم گرامی کو بغیر القاب وآداب کے لکھا گیا ہے اور حضرت جیلانی کے نام مبارک کو ”سیدنا الاعظم“ کے القاب سے ملقب کیا گیا ہے، ایک ہی کلمہ میں اس طرح کی تحریر حضوراکرم ﷺ کی شان میں سوء ادبی متصور نہ ہوگی؟

جواب

(۱) حضرت سید العالم نبی اکرم ﷺ کی ذات مقدسہ پر صلوٰۃ وسلام کے تابع قرار دیکر آل واصحاب، اہل بیت، وذریت، از واج، اتباع پر بھی ہو جائے تو درست ہے مگر مخصوص طور پر کسی معین شخص کو ذکر کرنا خواہ وہ خلفائے راشدین یا بعد کے اولیاء اللہ میں سے کوئی ہو موہم ہے کہ یہ نبی اکرم ﷺ کے ہم پایہ ہیں، اس لئے ایسے ایہام سے بچنا چاہئے، خاص کر حضرت سیدنا عبدالقادر جیلانی قدس سرہ کے متعلق عوام کے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو