الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک درود شریف

سوال

”اللهم صل على سيدنا محمد مادامت الصلوة وصل على سيدنا محمد مادامت الرحمة وصل على سيدنا محمد مادامت البركات وصل على روح محمد في الارواح وصل على صورة محمد فى الصور وصل على اسم محمد في الاسماء وصل على نفس محمد في الرياض وصل على جسد محمد فى الاجساد وصل على تربة محمد في القلوب وصلى الله تعالیٰ علیٰ خیر خلقه سيدنا محمد واله واصحابه وازواجه وذرياته واهل بيته واحبابه اجمعین، برحمتک یا ارحم الراحمین“ یہ ایک عہد نامہ میں لکھا ہے، اس کی فضیلت بہت لکھی ہے، یہ درود شریف درست ہے یا نہیں؟ اس کو پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

فی نفسہ اس درود شریف کا پڑھنا بھی درست ہے، اس کے اکثر کلمات الحزب الاعظم میں ملا علی قاری نے تحریر کئے ہیں، مگر جو فضائل کثیرہ عہد نامہ میں درج ہیں وہ قابل وثوق نہیں، افضل درود شریف وہ ہے جو حضرت نبی اکرم ﷺ نے تلقین فرمایا ہے، جس کو نماز میں پڑھا جاتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو