الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نصف شعبان کو جمع ہو کر دعا درود وسلام پڑھنا

سوال

شب برات میں بعد نماز عشاء قرآن خوانی ہوتی ہے، اور شیرنی تقسیم ہوتی ہے، تقریر ہوتی ہے لوگ قبرستان جاتے ہیں شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

شب برات میں نوافل پڑھنا تلاوت کرنا چپکے سے قبرستان جا کر اموات کیلئے دعاء مغفرت کرنا عمدہ بات اور مفید ہے کار ثواب ہے لیکن اس کے لئے اجتماع کرنا اور اس کو تقریب بنانا غلط ہے، ۱۵/ شعبان کو روزہ رکھنا بھی روایت میں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو