الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تراویح کے بعد مخصوص انبیاء پر مخصوص درود پڑھنا

سوال

ہمارے یہاں یہ عادت چلی آرہی ہے کہ بعد نماز تراویح چند لوگ جس میں بچے بڑے شامل ہیں صلوۃ گاہ یعنی اذان دینے کے بعد منبر پر یا مسجد کے صحن میں قبلہ رو ہو کر چند مخصوص انبیاء کرام علیہم السلام پر بآواز بلند اپنی شہادت کی انگلیوں کو دونوں کانوں میں رکھ کر صلوۃ وسلام اس ترتیب سے یکے بعد دیگرے پڑھتے ہیں: (۱) الصلوة والسلام علیک یا حضرت آدم صفی اللہ (۲) الصلوة والسلام علیک یا حضرت نوح نجی اللہ (۳) الصلوة والسلام علیک یا حضرت ابراہیم خلیل اللہ (۴) الصلوة والسلام علیک یا حضرت اسماعیل ذبیح اللہ (۵)

جواب

انبیاء علیہم السلام پر خاص کر حضرت رسول مقبول ﷺ پر صلوٰۃ وسلام پڑھنا موجب قربت اور ان کا حق ہے، اس کے فضائل احادیث میں بکثرت موجود ہیں، لیکن سوال میں جو طریقہ لکھا ہے، یہ طریقہ نہ حدیث شریف سے ثابت ہے، نہ فقہ سے نہ سلف صالحین، نہ صحابہ کرام سے اور نہ ائمہ مجتہدین رحمہم اللہ تعالیٰ سے منقول ہے، کنز العمال جلد ششم ص ۱۱۹ کی طرف اسکو منسوب کرنا غلط ہے اور بہتان ہے، وہاں بالکل یہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو