ایک مخصوص من گھڑت درود
سوال
ہمارے علاقہ میں ایک درود پڑھتے ہیں، صل علی نبینا صل على محمد، دم، بدم پڑھو درود، حضرت بھی ہیں یہاں موجود پڑھو صل على محمد الخ، یہ درود کسی حدیث سے ثابت ہے یا من گھڑت ہے۔
جواب
اسطرح کسی حدیث سے ثابت نہیں، یہ عقیدہ کہ حضرت بھی یہاں موجود ہیں صحیح نہیں۔ اس سے توبہ لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔