الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

درود شریف کیلئے مجلس منعقد کرنا

سوال

ہفتہ واری یا ہفتہ میں دو یوم مجلس درود شریف قائم کرنا کیسا ہے؟ اور اس میں خود شریک ہو کر درود خوانی کرنا کیسا ہے، صاف الفاظ میں جواب سے مطلع کیجئے؟

جواب

درود شریف اعلیٰ درجہ کی قربت اور بے شمار اجر وثواب کی چیز ہے، نیز امتی کے ذمہ حق لازم ہے، مگر اس کے لئے مستقلاً مجالس کا منعقد کرنا ثابت نہیں اپنے اپنے طور پر شب وروز میں جس سے جس قدر ہو سکے درود شریف کا ہدیہ حضرت رسول مقبول ﷺ کی خدمت اقدس میں پیش کیا کرے، اور اس سعادت کو حاصل کرنے کی زیادہ سے زیادہ کوشش میں لگا رہے، اس کیلئے مجلس منعقد کرنے کا ثبوت نہ حدیث شریف میں ہے، نہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو