درود لکھی وغیرہ کی تعریف
سوال
نورنامه، عہد نامہ، دعاء گنج العرش، درود تاج، درود لکھی، کی اصلیت کیا ہے، ان کی تعریفات درست ہیں، یا مبالغہ، دوسرے ان کا ثبوت رسول پاک ﷺ سے ہے یا لوگوں نے خود تالیف کیا ہے، ان کے پڑھنے کے بارے میں کیا مسئلہ ہے؟
جواب
انکی کوئی سند صحیح ثابت نہیں، جو تعریفیں لکھیں ہیں بے اصل ہیں، بجائے انکے قرآن پاک کی تلاوت کی جائے، درود شریف، کلمہ شریف، استغفار پڑھا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔