الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

علم غیب کلی عطائی

سوال

بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہاں کہیں قرآن شریف میں نفی علم غیب کی ہے وہ ذاتی کی ہے عطائی کی نہیں، خدا تعالیٰ کا علم غیب ذاتی ہے اور رسول اللہ ﷺ کو اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا علم غیب ہے اور عطاء بھی تمام ذرہ ذرہ کا ہے جو آپ ہماری حرکات وسکنات کو دیکھ رہے ہیں اور سن رہے ہیں ایسے معتقد کا کیا حکم ہے اسکے پیچھے نماز جائز ہے؟

جواب

یہ قول بلا سند ہے، نصوص میں کہیں اس کی تصریح نہیں۔ من ادعى فعليه البیان

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو