علم غیب
سوال
نبی اکرم ﷺ کو کائنات کے علم غیب کا قائل ہونا یا مولوی احمد رضا خاں کا یہ اعتقاد رکھنا کیسا ہے؟
جواب
جو شخص علم غیب کلی نبی اکرم ﷺ کے لئے ثابت مانتا ہے وہ شخص مشرک ہے، فقہاء اور علماء عقائد نے اس کی تکفیر کی ہے۔ اس کا ایسا عقیدہ نصوص صریحہ کے معارض ہے ” وذكر الحنفية تصريحاً بالتكفير باعتقاد ان النبي عليه الصلوة والسلام يعلم الغيب لمعارضة قوله تعالى قُلْ لا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهَ كذا في المسايرة (شرح فقہ اکبرص (۱۸۵)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔