حضور ﷺ کے علم غیب کے سلسلہ میں دیو بندی بریلوی کا اختلاف
سوال
حضرت محمدمصطفیﷺ کو اللہ تعالیٰ نے علم غیب عطا کیا تھا، حضور ﷺ علم غیب کو جانتے تھے، حضور ﷺ کو علم غیب ذاتی ہے یا عطائی؟ بریلوی اور دیو بندی میں اس کے متعلق کیا اختلاف ہے اور کیوں؟
جواب
سید الاولین والآخرین امام الانبیاء والمرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم کو خالق کا ئنات جل شانہ نے شان نبوت کے لائق اپنی ذات وصفات اور امور اخروی سے متعلق اتنے، علوم عطا فرمائے کہ دیگر تمام انبیاء وملائکہ اور تمام جن وبشر کے علوم کی حیثیت ان کے سامنے ایسی ہے جیسے بحر نا پیدا کنار کے سامنے ایک قطرہ کی ہوتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔