الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

علم غیب

سوال

بعض کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو مفاتیح غیبیہ کا جو سورہ لقمان کے آخر میں ہیں علم دیا گیا ہے اور رسول اللہ ﷺ تمام دنیا کے عمل جانتے ہیں نر ہے یا مادہ ان کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب

یہ قول بالکل غلط ہے بہت سی روایات اور آیات اس کی تکذیب کرتی ہیں، وعن النبي صلى الله عليه وسلم مفاتيح الغيب خمس وتلاهذه الآية وعن ابن عباس رضى الله تعالى عنه من ادعى علم هذه الخمسة فقد كذب الى قوله هذه العلوم الخمسة لا يعلمها الا الله.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو