حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے علم غیب جاننا
سوال
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب عطائی حاصل ہے یا نہیں؟
جواب
غیب کی بہت چیزوں کا علم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ پاک نے عطا فرمایا ہے مثلاً احوال قبر، احوال حشر، جنت دوزخ وغیرہ لیکن ان چیزوں کے علم کی وجہ سے آنحضرت ﷺ کو عالم الغیب نہیں کہا جائیگا، یہ شان صرف حق تعالیٰ کی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔