الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا حضور نائب مطلق مالک ومختار ہیں؟

سوال

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نائب مطلق ہیں، تمام جہان حضور ﷺ کے تحت تصرف کر دیا گیا، جو چاہیں کریں، جس سے جو چاہیں لیں، جسے چاہیں دیں، تمام جہان میں ان کے حکم کا پھیرنے والا کوئی نہیں، تمام جہاں ان کا محکوم ہے، اور وہ اپنے رب کے سوا کسی کے محکوم نہیں، تمام آدمیوں کے مالک ہیں، جو انہیں مالک نہ جانے حلاوت سنت سے محروم ہے تمام زمین ان کی ملک ہے، تمام جنت ان کی جاگیر ہے، ملکوت السموات والارض حضور ﷺ کے زیر فرمان ہیں جنات ونار کی کنجیاں دست اقدس میں دیدی گئیں، رزق وخیر اور ہر قسم کی عطائیں حضور ﷺ کے دربار سے تقسیم ہوتی…

جواب

نقل کردہ عبارات کے خلاف بھی خانصاحب بریلوی کی کتابوں میں موجود ہے ”الامن والعلی“ میں غیر اللہ کو عالم الغیب کہنا منع لکھا ہے، ایک مقام پر یہ بھی لکھتے ہیں کہ جو شخص حضور اکرم ﷺ یا خدائے پاک کے سوا کسی کیلئے بھی علم غیب ذاتی کا ایک ذرہ بھی تسلیم کرے وہ ایمان سے خارج ہے، اور یہ بھی لکھا ہے کہ علم محیط (یعنی علم کلی)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو