حضرت پیران پیر کے متعلق علم غیب
سوال
حضرت پیران پیر شاہ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف منہ کر کے ہاتھ باندھنا اور چند قدم پیر صاحب کی طرف چلنا اور اعتقاد رکھنا کہ پیر صاحب دیکھ رہے ہیں ایسے اعتقاد والے کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب
یہ عقیدہ کفر وشرک ہے۔ ویکفر بقوله ارواح المشائخ حاضرة تعلم مجمع الانهر۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔