اللہ کے لئے واحد کا لفظ یا جمع کا
سوال
اللہ تعالیٰ واحد ہے تو اللہ تعالیٰ کرتا دھرتا دیتا لیتا بولا جاتا ہے، لیکن آج کل تبلیغی نصاب وغیرہ اور تقریروں میں آپ لوگ کرتے دھر تے جمع بولتے اور لکھتے ہیں کیا چکر ہے؟
جواب
تعظیم کے لئے تم اور آپ بولنا بھی درست ہے، اللہ پاک نے بھی فرمایا” إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرُ، اور إِنَّا اَنْزَلْنَاهُ، اور نَحْنُ أَقْرَبُ، وغیرہ۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔