الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وجوب الوجود

سوال

شرک فی الوجود اور شرک فی العبادۃ کس کو کہتے ہیں؟ اور شرک کی کل کتنی قسمیں ہیں؟

جواب

جس طرح باری تعالیٰ واجب الوجود ہے، از لی، ابدی، غیر فانی ہے، اسی طرح کسی اور چیز کو تسلیم کرنا شرک فی وجوب الوجود ہے، اور خدائے وحدہ کے ساتھ کسی اور شئی کی بھی عبادت کرنا شرک فی العبادۃ ہے، شرک فی الاسماء، شرک فی الصفات، شرک فی الافعال بھی شرک کی قسمیں ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو