خدا کے لئے جہت کا ماننا
سوال
کیا خدا کے لئے بھی زمان ومکان یا کوئی دیگر قید یا طرف ثابت ہے جو ایسا ظاہر کرے اس کی بابت کیا حکم ہے؟
جواب
خداوند قدوس زمان ومکان اور سمت سے منزہ ہے، جو شخص خدائے پاک کو ان چیزوں کے ساتھ مقید مانتا ہے، وہ ضلالت میں مبتلا ہے، شرح بخاری شریف میں تفصیل مذکور ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔