الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اللہ میاں کہنا

سوال

اللہ میاں کہنا کیسا ہے یعنی جائز ہے کہ نا جائز؟

جواب

اللہ میاں کہنا درست ہے اردو میں یہ لفظ اس موقعہ پر تعظیم کے لئے بولا جاتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو