الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

توحید کی تشریح

سوال

توحید ایک ہے یا دو ہے؟ ایک ہے تو کیوں اور دو ہے تو کس لئے؟ اور احمد رضا خاں نے جو توحید بتلائی ہے تو کس طرح بتلایا ہے مفصل جوابات سے مطلع فرمادیں۔

جواب

توحید کے معنی ہیں خدائے پاک کو ذات وصفات اور افعال کے اعتبار سے یکتا ماننا اسکے ساتھ کسی کو شریک نہ سمجھنا۔ اور احمد رضا خاں صاحب نے توحید کس لئے بنائی اور کہاں بتائی اس کی تفصیل سامنے ہو تو اس کے متعلق تحریر کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو