عرش کس کے رہنے کی جگہ ہے
سوال
جنت الفردوس سے اوپر عرش ہے ایک طالب علم نے سوال کیا کہ ہم کو خدا کی طرح عرش میں بھی رہنا نصیب ہوگا، کیا عرش انسانوں کے رہنے سہنے کا مقام ہے؟
جواب
عرش انسانوں کے لئے رہنے سہنے کے لئے نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔