الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قیمت چرم سے پختہ مزار وغیرہ بنوانا

سوال

کیا قربانی کی کھال اپنے پیر یا کسی بزرگ کے مزار بنوانے یا اپنے اعزہ کی پختہ قبر و گنبد بنوانے میں لگانا جائز ہے؟

جواب

قیمت چرم قربانی زکوٰۃ کی طرح واجب التصدق ہے، اور واجب التملیک ہے، کذا فی الدر المختار، مواقع مذکورہ میں تملیک متحقق نہ ہونے کی وجہ سے صرف کرنا درست نہیں، قبر پختہ اور اس پر گنبد بنانا منع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو