قیمت چرم قربانی سے جلد بندی
سوال
چرم قربانی یا اس کی قیمت سے قومی کتب خانوں کی جلد بندی کرائی جاسکتی ہے یا نہیں؟ علماء دین اس سلسلہ میں کیا فرماتے ہیں؟
جواب
چرم قربانی لحم قربانی کی طرح ہے، یعنی اس کو اپنے کام میں لانا درست ہے، امیر، غریب، سید وغیرہ کو دینا بھی جائز ہے، لہذا اگر کسی مہتمم کتب خانہ کو تملیک کر دیا اور اس نے خود چرم سے یا اس کو فروخت کر کے قیمت سے جلد بندی کرادی تو جائز ہے، اگر اصل مالک نے فروخت کر دیا ہے، تو تصدق واجب ہے، اس کے ذریعہ سے جلد بندی کرانا جائز نہیں، البتہ اگر قیمت کسی مستحق کو تملیک کر دی جائے اور وہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔