الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مردہ کی طرف سے قربانی کر کے قیمت چرم اپنے بیٹے کو دینا

سوال

ایک آدمی مردہ کی جانب سے قربانی کرتا ہے، اور قربانی کا چمڑہ جو ہے، اس کی قیمت اپنے لڑکے کو دیتا ہے، جو دور دراز میں پڑھتا ہے، اس غرض سے کہ اس قیمت سے کتابیں خرید لیں اور اس آدمی کے ساتھ بھی رقم دیتے ہیں، کیا یہ صورت جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اس قیمت کا صدقہ کرنا واجب ہے، اصول و فروع کو یہ صدقہ دینا جائز نہیں، لہذا بیٹے کے علاوہ کسی اور کو دے، اور دوسرے شرکاء اگر اصول و فروع نہیں تو اس لڑکے کو صدقہ دے سکتے ہیں، اگر اس اصول کے فروع ہیں تو وہ بھی نہیں دے سکتے، حاصل یہ کہ جو مصرف زکوٰۃ ہے وہی اس صدقہ کا مصرف ہے، جس کو زکوٰۃ دینی جائز ہے اس کو یہ صدقہ بھی دینا جائز ہے، جس کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں اس کو یہ بھی دینا جائز…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو