چرم قربانی کی قیمت کنویں کی تعمیر میں دینا
سوال
اگر چرم قربانی کی رقم سے کنواں بنایا جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب
قربانی کرنے کے بعد اگر چمڑا فروخت کر دے تو قیمت کا صدقہ کرنا واجب ہے جس غریب کو وہ قیمت دی جائے، اگر وہ مالک ہونے اور قبضہ کرنے کے بعد کنواں بنانے کے لئے دیدے تو تعمیر میں خرچ کرنا درست ہے، بدون غریب کو مالک بنائے براہِ راست کنواں بنوانے میں خرچ کرنا درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔