الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قیمت چرم قربانی اور زکوٰۃ میں فرق

سوال

قربانی کی کھال اگر خود استعمال کرے تو جائز ہے اور اگر بیچ ڈالے تو اس رقم کا صدقہ کرنا ضروری ہے، اس کی کیا وجہ ہے کہ زکوٰۃ خود استعمال نہیں کر سکتا اور کھال اپنی ضرورت میں استعمال کر سکتا ہے؟

جواب

قربانی میں عبادت اراقة الدم (یعنی خون بہانے) سے ادا ہو گئی ہم فهم عظم، چرم کو خود بھی استعمال کر سکتا ہے، ایسے لوگوں کو بھی ہدیہ دے سکتا ہے، جن کو زکوۃ نہیں دے سکتا، مثلاً اصول و فروع غنی، سید البتہ اگر فروخت کر دے تو قیمت کا تصدق واجب ہے، کیونکہ فروخت کر کے قیمت خود رکھ لینا متضمن تمول ہے اور اضحیہ سے حق انتفاع تو حاصل ہوتا ہے، حق تمول حاصل نہیں ہوتا، اس لئے اگر چرم قربانی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو