الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چرم قربانی مالدار کو دینا

سوال

عالم مالدار کو چرم قربانی و عقیقہ خیرات کرنا جائز ہوگا یا نہیں، اور عالم صاحب چمڑہ لیکر فروخت کر کے صرف کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

چرم قربانی، لحم قربانی، لحم عقیقہ سب کا ایک حکم ہے عالم غیر عالم مالدار غریب سب کو لینا اور سب کو دینا درست ہے، کسی کی کوئی تخصیص نہیں ہے البتہ اگر چرم قربانی کو فروخت کر دیا ہے، تو اس کی قیمت کسی غریب مسکین کو بطور صدقہ دینا واجب ہے خود رکھنا یا کسی مالدار کو (جو مستحق زکوٰۃ نہ ہو)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو