ایک حصہ والدین کے لئے نصف نصف رکھا
سوال
اگر کسی آدمی نے قربانی کے جانور میں دو حصے لئے، ایک حصہ اپنے لئے اور ایک حصہ اپنے والدین کیلئے نصف نصف کر کے، تو اس کے والدین کو ثواب ملے گا یا نہیں؟ والدین خواہ حیات ہوں یا انتقال ہو گیا ہو۔
جواب
اس کو چاہئے کہ دونوں حصے اپنے ہی طرف سے لے، پھر قربانی ہونے پر ایک کا ثواب والدین کو پہنچا دے تو اب زندہ اور مردہ سب کو پہنچایا جاسکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔