فقیر شریک قربانی سے پہلے مر جائے
سوال
اگر ایسا شخص کہ جس کے ذمہ پر قربانی واجب نہ تھی گائے کی قربانی میں شریک تھا اگر وہ ذبح سے پہلے مر جائے اور کوئی شخص اپنا حصہ کرلے تو اس کو شریک کر سکتے ہیں۔
جواب
کر سکتے ہیں۔ اس کے ورثاء سے وہ حصہ خرید لے اور شریک ہو جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔