الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قربانی کے گوشت کی تقسیم

سوال

قربانی کے سات حصوں میں سے چار میں ایک ایک پیر اور دو میں آدھا آدھا کلہ اور ایک میں مغز اور زبان لگا دیا جائے، ایک حصہ میں پورا پائے، اور دوسرے میں پورا سر لگا دیا جائے، تو انداز سے تقسیم کرنا اور دوسرے میں پورا سر لگا دیا جائے، تو یہ انداز سے تقسیم کرنا درست ہوگا، یا نہیں؟ نیز اگر پورا سر لگا دیا یا پورا کلہ وغیرہ لگا دیا جائے، اور حصہ داروں کی رضا مندی سے ایسا کیا جائے کہ کسی غریب کو دیدیا اور وہ اس کو سب فروخت کر کے پیسہ مدرسہ میں دیدے تو یہ درست ہو گا یا نہیں؟

جواب

اس طرح تقسیم درست ہے، جب کسی غریب کو سب نے رضامندی سے پائے کلہ دے دیا، تو اس کو حق ہے کہ وہ خود استعمال کرے یا فروخت کر کے پیسہ مدرسہ میں دیدے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو