الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک شریک کے مرنے پر اس کے حصہ کی قربانی

سوال

سات شریکوں میں سے ایک کا انتقال ہو گیا، اس کے ورثہ اگر اجازت دیں تو اس میت کی طرف سے قربانی درست ہوگی یا نہیں؟

جواب

درست ہوگی، بشرطیکہ ورثہ بالغ ہوں۔ مجمع الانہر ج ۲ ص ۵۲۱۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو