الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسی شریک کی قربانی نہیں ہو سکی تو قیمت کیا کرے؟

سوال

قربانی کے لئے چند جانور آدمی کی شرکت سے خریدے گئے، مگر ان میں سے کچھ آدمیوں کا نام قربانی کے وقت غلطی سے نہیں لیا گیا، اور ان کی رقم بھی بچ گئی تو یہ رقم جو بچ رہی ہے اس کا مصرف کیا ہے؟

جواب

جن کی طرف سے غلطی کی بناء پر قربانی نہیں ہوسکی ان کی رقم واپس کر دی جائے، کہ وہ صدقہ کر دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو