ایک حصہ کا ثواب متعدد کو
سوال
زید ایک قربانی اپنی طرف سے کرتا ہے، اور ایک اپنے والدین، دادا، دادی، نانا، نانی، غرض متعدد اموات کی طرف سے کرتا ہے، تو کیا اس طرح قربانی درست ہو جائے گی، اور ان اموات کو ایک قربانی کا سب کو ثواب پہنچ جائے گا؟
جواب
اس طرح قربانی درست ہو جائے گی، اور ثواب بھی سب کو پہنچ جائے گا؟ حضرت نبی اکرم ﷺ نے ایک قربانی کا ثواب پوری امت کو پہنچایا ہے۔ شامی ج ۵ ص ۲۰۷ /۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔