الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غنی شریک قربانی سے پہلے مر جائے

سوال

ایک شخص قربانی میں گائے کی شریک تھا، اور اس پر قربانی از روئے شریعت واجب تھی، لیکن وہ شخص جانور کے ذبح سے پہلے مر گیا، تو اس کے بارے میں یہ دریافت کرنا ہے کہ اس مرنے والے کی جگہ پر اگر کوئی شخص جس کا ارادہ قربانی کا ہو وہ اپنا حصہ لینا چاہتا ہے، تو کیا اس کو شریک کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

کر سکتے ہیں، اس کے ورثاء سے وہ حصہ خرید لے اور شریک ہو جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو