قربانی کے جانور کو ذبح کے وقت ہر حصہ دار کا ہاتھ لگانا
سوال
بعض لوگ کہتے ہیں کہ قربانی کے جانور کو ذبح کرتے وقت ہر حصہ دار کا جانور کو ہاتھ لگا نا ضروری ہے، کیا ان کا کہنا صحیح ہے؟
جواب
ہاتھ لگا نا ضروری نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔