الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

استفتاء متعلقه استفتاء بالا / بخدمت علماء کرام شکر اللہ مساعیہم

سوال

زید کے چند خطوط اپنے خسر کے نام آپ حضرات کی خدمت میں پیش کئے گئے تھے، جن میں مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب اور مفتی محمود حسن صاحب نے تو پہلے ہی خط پر طلاق بائنہ قرار دیا تھا، اور مولانا اعزاز علی صاحب اور مفتی سعید احمد صاحب نے دوسرے خط پر طلاق بائنہ قرار دیا تھا، فتاوی سابقہ ہمرشتہ ہیں اسکے بعد (الف) زید کا تیسرا خط آیا، جس میں لکھا کہ میں نے دنیا میں سب سے زیادہ محبت دو سے کی ایک عمرو سے جو مر چکا دوسرے اس (زوجہ کے نام کی طرف اشارہ کر کے)

جواب

(الف) (۱) سے یہ بات تو ظاہر ہے کہ زید کے الفاظ طلاق کو بعض علماء نے اولاً ہی طلاق بائن کے الفاظ قرار دیئے اور بعض نے دوسرے خط کی بناء پر، لہذا طلاق بائن ہو گئی تیسرے خط کے الفاظ جو اب میری نہیں طلاق سابقہ پر بلانیت اثر انداز نہ ہوں گے، کیونکہ یہ الفاظ کنایات سے ہیں ان میں نیت کا ہونا شرط ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو