طلاق نامہ شوہر نے خود رکھ لیا
سوال
سائلہ کا نکاح پاکو سے ہوا، چار سال ہو گئے نکاح کے بعد دستور کے مطابق جب میں اپنے شوہر کے گھر گئی تو پا کو میرے پاس نہیں آیا، اور نہ مجھ سے ہم کلام ہوا، اس کے گھر میں تین چار مہینہ رہی، اس کی بے رخی دیکھ کر ایک روز شرم کو بالائے طاق رکھ کر میں نے اس سے کہا اگر آپ میں کسی قسم کی کمی ہو تو اپنا علاج کرا لیجئے، اس پر اس نے ظلم اور زیادتی شروع کر دی، اس کی وجہ یہ سمجھ میں آئی کہ پا کو عورت کے بالکل نا قابل تھا، میں باپ کے گھر آگئی اور ساڑھے تین سال آئے ہوئے ہو گئے، اس سے میں نے طلاق کا مطالبہ کیا تو اس نے طلاق دیدی اور…
جواب
ایسی صورت میں آپ اپنے والدین کے مشورہ سے اپنا نکاح دوسری جگہ کرنے کا حق رکھتی ہیں، مگر اس کا انتظام کر لیں، کہ مسمی پا کو آپ کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہ کر سکے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔