الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بد دلی سے تحریر طلاق

سوال

زید اور ہندہ میاں بیوی تھے دو بچے بھی پیدا ہوئے چند سال کے بعد دونوں کے سر پرستوں میں زبردست اختلاف پیدا ہو گیا، اور نوبت یہاں تک پہنچی کہ زید نے اپنے والدین کے مجبور کرنے سے نہایت بددلی کے ساتھ ہندہ کو طلاق قطعی (تین طلاقیں) دیدی اور ہندہ نے بھی والدین کے جبر کرنے پر زید سے طلاق لے لی، نان نفقہ ومہر معاف کر دیا، یہ طلاق نامہ اور نان نفقہ ومہر کی معافی باضابطہ سرکاری اسٹامپ پر تحریر ہوئے اور زید وہندہ نے اپنے نشانِ انگوٹھا لگا دیئے اس کے چار ماہ بعد زید اور ہندہ کہنے لگے ہم سے زبر دستی طلاق دلائی گئی، ہم میاں بیوی…

جواب

اگر تین طلاق زبانی بھی دی ہے تو طلاق مغلظہ واقع ہوگئی اب بغیر حلالہ کے دونوں ایک ساتھ نہیں رہ سکتے، حلالہ یہ ہے کہ اس تین طلاق کی عدت (تین حیض) ختم ہونے پر ہندہ دوسرے شخص سے با قاعدہ نکاح کرلے وہ ہم بستری کرنے کے بعد مر جائے یا طلاق دیدے تو اسکی عدت پوری ہونے کے بعد ہندہ کا زید سے دوبارہ نکاح درست ہو سکتا ہے، اس سے پہلے کوئی صورت نہیں اگر تین طلاق زبانی نہیں دی صرف بڑونکے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو