الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک شعر میں مسیح وخضر سے کیا مراد ہے

سوال

ذیل کا شعر جو حضرت معین الدین چشتی کی شان اقدس میں ہے یعنی شعر : تیرے لحد کی زیارت ہے زندگی دل کی مسیح و خضر سے اونچا مقام اقبال ہے تیرا کہاں تک اس شعر کا منسوب کرنا صحیح ہو سکتا ہے؟

جواب

شعراء کے کلام میں بکثرت استعارات و کنایات ہوتے ہیں ہر لفظ حقیقی معنی میں مستعمل نہیں ہوتا یہاں مسیح سے حضرت عیسی علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام مراد نہیں بلکہ انکا وصف مشتہر مراد ہے یعنی طبیب حاذق جیسے حاتم سے سخی اور رستم سے پہلوان بکثرت مراد لیا جاتا ہے اسی طرح خضر سے راستہ بتانے والا مراد ہے مقصد یہ ہے کہ امراض جسمانی میں مبتلا شخص کو اگر طبیب حاذق مل جائے تو بہت بڑی نعمت…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو