ایک شعر کی تحقیق
سوال
مرید کو اپنے پیر کی شان میں مندرجہ ذیل شعر کہنا درست ہے یا نہیں؟ خدا ان کا مربی تھا وہ مربی تھے خلائق کے میرے مولا میرے ہادی تھے بیشک ربانی
جواب
بظاہر تو اس شعر میں کوئی خرابی نہیں جو اعتراض ہو وہ بیان کیا جائے تا کہ اس پر غور کیا جاسکے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔