پیر اور مرید کو ایک امام کی تقلید ضروری ہے
سوال
پیر اور مرید کو ایک امام کی تقلید کرنی ضروری ہے یا الگ الگ اماموں کی تقلید کر سکتے ہیں؟
جواب
اصلاح باطن اور تزکیۂ نفس کے لئے بیعت کی جاتی ہے فقہی مسائل میں اگر پیر و مرید کا امام الگ الگ ہو تو بھی مضائقہ نہیں دونوں میں اخلاص ہوگا تو پھر بھی نفع پہنچے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔