الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شہ رگ سے قریب ہونے کے باوجود پیر کے وسیلہ کی کیا ضرورت

سوال

جب خداوند کریم شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے تو سہارے کی ضرورت کیوں؟

جواب

اسلئے کہ نہ اس کا ادراک ہے اور نہ ادراک کا طریقہ معلوم ہے کتنے انسان ایسے ہیں، جو اپنی شہ رگ کو بھی نہیں جانتے تو وہ اور صفات و خواص کو کیا جانیں گے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو